Wednesday, April 25, 2012

جشنِ ہزارہ میلہ کے سلسلے میں محفلِ مشاعرہ

مورخہ 26 اپریل بروز جمعرات سہ پہر 5 بجےٹی ایم اے ہال ہری پور میں ایک محفلِ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ہزارہ بھر سے شعرائے کرام شریک ہوں گے، ادب دوست احباب سے بروقت شرکت کی استدعا ہے۔